World News in Urdu

ہندوستان میں کسانوں کے بعد ڈیفنس ملازمین کا ہڑتال کرنے کا اعلان

ہندوستان میں مودی سرکار کی نجکاری پالیسی کے خلاف ڈیفنس ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے جن میں وہ تنظیمیں بھی شامل ہیں جو بنیادی طور پر حکمران جماعت بی جے پی، کانگریس اوربائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیمیں ہیں۔

Читайте на сайте