World News in Urdu

امریکہ دوسروں پر اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کرسکتا/دہشت گردی امریکہ کی پیداوار

بین الاقوامی امور میں رہبر معظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ تاریخ نے ثابت کردیا ہے کہ گذشتہ 40 برسوں میں امریکہ اپنی پالیسیاں دوسروں پر مسلط کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس کے بعد بھی ایسا ہی ہوگا۔

Читайте на сайте