World News in Urdu

خلیج فارس تعاون کونسل کا اجلاس اختتام پذیر/ اجلاس میں قطر کے بادشاہ نے شرکت نہیں کی

سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کا سسکیاں لیتا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے اجلاس میں امریکہ نواز عرب شیوخ کسی مطلوب اور خاص نتیجے تک نہیں پہنچ سکے جبکہ اس اجلاس میں قطر کے امیر نے بھی شرکت نہیں کی۔

Читайте на сайте