یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں 75 ہزار افراد شہید اور زخمی
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں 75 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔