World News in Urdu

پنجاب میں ایک جوڑےکو نامعلوم ملزمان نے درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں بائی پاس کےقریب ایک جوڑےکو نامعلوم ملزمان نے درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی، درخت سے لٹکتی لاشوں کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

Читайте на сайте