World News in Urdu

امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی فوجی تربیت ناقابل قبول

ترکی کے وزير دفاع نے امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کو تربیت فراہم کرنا ناقابل قبول ہے۔

Читайте на сайте