جمیعت علمائے اسلام (س) کے مقتول رہنما کے پرسنل سکریٹری گرفتار
پاکستان جمیعت علمائے اسلام (س) کےمقتول سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تفتیش کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے، ان کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔