World News in Urdu

پاکستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں وہابی دہشت گردوں نے باردوی سرنگ سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔

Читайте на сайте