World News in Urdu

بحرین کے وزیر خارجہ کا قطر کے بادشاہ پر سازش جاری رکھنے کا الزام

بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قطر کے بادشاہ کو ہمسایہ ممالک میں مداخلت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

Читайте на сайте