خراسان کے تاریخی شہرخواف کے شاندار مناظر 15.12.2018 15:32 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ خراسان رضوی کا سرحدی ضلع خواف تاریخ لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے یہ ضلع ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔