فلم/ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے العالم کی صحافی زخمی
اسرائیلی فوج نے العالم کی صحافی اسراء البحیصی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے جو غزہ کے مشرق میں فلطسینیوں کی ریلی کی خـبر براہ راست نشر کررہے تھیں۔