World News in Urdu

ایران کی چابہار بندرگاہ اہم اور اسٹراٹیجک بندرگاہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی چابہار بندرگاہ اہم اور اسٹراٹیجک بندرگاہ ہے جس کے ذریعہ ایران کی افغانستان اور مرکزی ایشیائی ممالک تک رسائی بہت ہی آسان اور اہمیت کی حامل ہے۔

Читайте на сайте