یوگنڈا میں بس حادثے میں19 افراد ہلاک 19.12.2018 11:32 Ur.mehrnews.com یوگنڈا میں بس حادثے کے نتیجے میں این جی او کے 19 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔