World News in Urdu

کیتھولک چرچ کی ساکھ جنسی زیادتیوں کے اسکینڈل کی وجہ سے خطرے میں

ویٹیکن سمٹ کے منتظمین نے جنسی زیادتیوں کی روک تھام پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیتھولک چرچ کی ساکھ زیادتیوں کے اسکینڈل کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔

Читайте на сайте