فیصل رضا عابدی کی غیر مشروط تحریری معافی قبول
پاکستانی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی غیر مشروط تحریری معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔