World News in Urdu

پاکستانی فوجی سربراہ کی امریکہ کےخصوصی نمائندے سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте