World News in Urdu

کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف عدلیہ کی تیغ کافی تیز ہونی چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مالی بدعنوانیوں اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی مفسدین کے خلاف عدلیہ کی تیغ کافی تیز ہونی چاہیے ۔

Читайте на сайте