ترکی کا خاشقجی کے قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں بہیمانہ قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔