World News in Urdu

سوڈان میں مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

سوڈان میں گندم اور پٹرول کے شدید بحران پر ایک ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте