World News in Urdu

پاکستان ترقی کے میدان میں دیگر ممالک سے پیچھے رہ گیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک 42 سرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے ہیں، بدقسمتی سے پاکستان ترقی کے میدان میں دیگر ممالک سے پیچھے ہے۔

Читайте на сайте