چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک 13.01.2019 10:51 Ur.mehrnews.com چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ 66 کو بچالیا گیا ہے۔