پاکستان میں امریکی فنڈز درست اندازمیں استعمال نہیں ہوا، سابق امریکی سفیر
پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمروں منٹر نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط رہیں جبکہ پاکستان کو ایماندارانہ طورپرامریکہ کے فنڈزخرچ کرنے چاہئے۔