World News in Urdu

ممالک کے اندرونی امور میں امریکیوں کی دخل اندازی خطے کی سلامتی کے منافی ہے

ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور امیر عبداللہیاں نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کے اندرونی امور میں امریکیوں کی دخل اندازی کو خطے کی سلامتی کے منافی سمجھتے ہیں۔

Читайте на сайте