پوتن سے ملاقات کی تفصیلات خفیہ نہیں رکھی، ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ویلادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات پوشیدہ رکھنے سے متعلق واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔