World News in Urdu

مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آپس کے مسائل کو دور کرنا ہوگا، مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکہ کی اتحادی خلیجی ریاستوں میں تنازعات ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آپس کے مسائل کو دور کرنا ہوگا۔

Читайте на сайте