کابل میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک 13.01.2019 21:25 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رہائشی مکان میں گیس سلنڈر دھماکے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔