World News in Urdu

مصری فورسز کا 14 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مصری سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ شمالی شہر سینا میں کارروائی کے دوران 14 دہشت گردوں کو مارا گیا اور ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔

Читайте на сайте