World News in Urdu

پاکستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 4 کانکن دب گئے جب کہ ریسکیو آپریشن میں شامل دو امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے۔

Читайте на сайте