تامل ناڈو میں روایتی جلی کٹو مقابلے میں 2 افراد ہلاک 21.01.2019 21:23 Ur.mehrnews.com بھارتی ریاست تامل ناڈو میں جلی کٹو کے روایتی مقابلے کے دوران دو افراد ہلاک جبکہ تیس زخمی ہوگئے۔