World News in Urdu

حب کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 17 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте