دنیائے عرب میں سعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ/ قطر اور سوڈان میں نزدیکی
قطر کی طرف سے سوڈان کی مالی مدد اور سوڈان کے صدر کے دورہ قطر سے اس بات کا واضح اشارہ مل گيا ہے کہ سوڈان سعودی عرب کے خیمہ سے دور ہوکر قطر کے قریب تر ہورہا ہے اور عرب دنیا میں اس وقت سعودی عرب کی تنہائي میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔