تہران میں مساجد کی انتظامیہ اور حوزہ ہنری کے درمیان معاہدے پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مساجد کی انتظامیہ اور حوزہ ہنری ادارے کے درمیان باہمی تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے۔