30 سال بعد دفاع مقدس کے شہید اہلخانہ کی آغوش میں پہنچ گئے
دفاع مقدس کے شہید علیرضا زیبرم کے پیکر پاک کی 30 سال تک تلاش و جستجو جاری رہی اور شہید کے پیکر پاک کی شناخت کے بعد اہلخانہ نے شہید کی زیارت کی اورپھر انھیں دیگر شہداء کے ہمراہ تہران میں سپرد خاک کردیا گيا۔