امریکہ میں شدید سردی سے نظام زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک
امریکہ کے وسطی اور مغربی علاقے غیر معمولی طور پر شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔