ٹرمپ اور اپوزیشن شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر متفق 13.02.2019 16:49 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔