بیجنگ میں شدید سردی سے معمولات زندگی متاثر 13.02.2019 16:04 Ur.mehrnews.com چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے قمری سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔