اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ناقابل معافی گناہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حکومت کو ملکی وسائل کی تقسیم ، فلاح و بہبود ، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی اور پیشرفت کے لحاظ سے دنیا کی کامیاب حکومتوں کی صف میں قراردیتے ہوئے فرمایا: اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ناقابل معافی گناہ ہے۔