World News in Urdu

گائے کسی کی ماتا نہیں ہوسکتی/ بھارت میں نچلی ذات کے افراد تعصب کا شکار

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہاہے کہ کوئی گائے کسی کی ماتا نہیں ہوسکتی، بھارت میں آج بھی نچلی ذات کے افراد سے تعصب برتا جارہا ہے اور پڑھے لکھے لوگ بھی اِس برائی میں مبتلا ہیں۔

Читайте на сайте