یورپی یونین نے سعودی عرب کو مالی بلیک لسٹ میں قراردیدیا
یورپی یونین نے سعودی عرب کو مالی بلیک لسٹ میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے اب بھی دہشت گردوں کو مالی امداد مل رہی ہے۔