امریکہ کا قومی قرض 220 کھرب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا 13.02.2019 22:38 Ur.mehrnews.com امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض (سالانہ بجٹ کے کل خسارہ) 220 کھرب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔