World News in Urdu

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے مدیر کا خاش میں دہشت گردانہ واقعہ پر رہبر معظم کے نام تعزیتی پیغام

پاکستان کےحوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین نیاز حسین نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی سرحدی محافظوں کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

Читайте на сайте