استنبول میں مصری قونصلخانہ کے سامنے مظاہرہ 21.02.2019 14:18 Ur.mehrnews.com ترکی کے شہر استنبول میں سیکڑوں افراد نے مصر کے قونصلخانہ کے سامنے مصر میں 9 افراد کی سزائے موت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔