اقوام متحدہ کا پاکستان اور بھارت سے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس نے پاکستان اوربھارت کو بامعنی باہمی کوششوں کے ذریعے اپنے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔