World News in Urdu

ملائیشیاء کے وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے

یوم پاکستان کے موقع پر ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جبکہ اسی دوران رجب طیب اردوغان بھی عمران خان کی دعوت پر پاکستان کادورہ کریں گے۔

Читайте на сайте