عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کو " پیداوار کی رونق " کا سال قراردیتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے۔