صوبہ گلستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی 21.03.2019 20:13 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ گلستان کے کئی دیہاتوں میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔