یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ 21.04.2019 10:15 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔