World News in Urdu

سوڈان کے انقلابیوں نے متحدہ عرب امارات کی امداد کو ٹھکرا دیا

سوڈان میں عوامی مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ فوجی حکومت کو مسترد کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی امداد کو بھی ٹھکرا دیا ہے۔

Читайте на сайте