مہدیہ تہران میں شب نیمہ شعبان کی مناسبت سے شب بیداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مہدیہ تہران میں شب نیمہ شعبان کی مناسبت سے مؤمنین نے شب بیداری کرکے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔