World News in Urdu

حرم رضوی میں 15 شعبان کی مناسبت سے عظیم الشان جشن

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔

Читайте на сайте